واشنگٹن، 11 اکتوبر (رائٹر) امریکی لاطینی امریکہ کے ملک میں بارودی سرنگیں
ہٹانے کی کوششوں میں مدد دینے کے لئے کولمبیا کو ایک کروڑ ڈالر مدد فراہم
کرے گا۔
یہ اطلاع پنٹاگن نے دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے کولمبیا کے وزیر دفاع لوئی کار لوس ولیگاس کو کل ٹیلی فون کرکے امریکہ کے اس فیصلہ سے مطلع کیا